مخلوط العربیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ زبان جس میں عربی زبان کی آمیزش ہو، عربی آمیز، عربی ملی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ زبان جس میں عربی زبان کی آمیزش ہو، عربی آمیز، عربی ملی۔